وَمِن رَحمَتِهِ جَعَلَ لَكُمُ الَّيلَ وَالنَّهارَ الَّيلَ النَّهارَ( الَّيلَ وَالنَّهارَ, الَّيلَ, النَّهارَ ) لِتَسكُنوا فيهِ وَلِتَبتَغوا مِن فَضلِهِ وَلَعَلَّكُم تَشكُرونَ
قٰرونَ --------میں سے تھا
قَومِ موسىٰ
قَومِ فرعون
قَومِ ہامان
قالَ إِنَّما أوتيتُهُ عَلىٰ عِلمٍ عِندى کس نے کہا؟
قٰرونَ نے
فرعون نے
موسىٰ نے
موسیٰؑ کے بنی اسرائیل کو چھڑانے میں کس کس کا ہاتھ تھا
امِ موسیٰؑ
اختِ موسیٰ
زوجہِ فرعون
زوجہِ موسیٰؑ
تمام جوابات درست ہیں
قارون کو کافر کیوں کہا گیا
کیونکہ وہ لا الا نہیں پڑھتا تھا
عمل سے کافر تھا
اللہ کے احکامات کا انکارکرتا تھا
عقیدہ کا کافر تھا