Al Huda Canada
Quiz von , erstellt am more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

34
0
0
Al Huda Canada
Erstellt von Al Huda Canada vor fast 3 Jahre
Schließen

S. As Sajdah Ayah 1 -14

Frage 1 von 5

1

يَعۡرُجُ (وہ چڑھتا ہے ) میں کس کی طرف اشارہ ہے ؟

Wähle eine der folgenden:

  • ٱلۡأَمۡرَ

  • يَوۡمٍ

  • ٱلسَّمَآءِ

Erklärung

Frage 2 von 5

1

میں اللہ سبحانہ تعالی نےقرآن کا تعارف کیسے کرایا ؟ (3-1)

Wähle eine oder mehr der folgenden:

  • یہ لوگوں کی رہنمائی کے لئے نازل ہوئی

  • یہ آخرت سے خبردار کرنے کے لئے آئی

  • انسان کی تخلیق مٹی سے ہوئی

  • انسان کے ہاتھ کی لکھی ہوئی نہیں

Erklärung

Frage 3 von 5

1

وَجَعَلَ لَكُمُ السَّمْعَ وَالْأَبْصَارَ وَالْأَفْئِدَةَ ۚ۔۔کیوں بنایا؟

Wähle eine oder mehr der folgenden:

  • تاکہ ہم ان کو استعمال کرکے اس کا شکر ادا کریں

  • تاکہ ہم عقل سے کام لیں اور اللہ کا حق ادا کریں

  • اپنی خواہشات کی تکمیل میں ان کو استعمال کریں

  • ہمیں خوبصورت بنانے کے لئے

Erklärung

Frage 4 von 5

1

مجرم قیامت کے دن کیا کہیں گے

Wähle eine oder mehr der folgenden:

  • رَبَّنَا أَبْصَرْنَا وَسَمِعْنَا

  • إِذَا ضَلَلْنَا فِي الْأَرْضِ

  • فَذُوقُوا بِمَا نَسِيتُمْ

  • نَعْمَلْ صَالِحًا

Erklärung

Frage 5 von 5

1

Wähle von der Aufklappliste, um den Text zu vervollständigen.

فَذُوقُوا بِمَا نَسِيتُمْ ( لِقَاءَ يَوْمِكُمْ, وُكِّلَ بِكُمْ, يَتَوَفَّاكُم ) هَٰذَا إِنَّا نَسِينَاكُمْ ۖ

Erklärung