إِنَّمَا يُؤْمِنُ بِآيَاتِنَا الَّذِينَ إِذَا ذُكِّرُوا بِهَا ........ کیا کرتے ہیں؟
سجدہ کرتے ہوئے گرپڑتے ہیں
اپنے رب کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح پڑھتے ہیں
تکبر کرتے ہیں
اپنے رب کو خوف اور امید کے ساتھ پکارتے ہیں
اللہ کے دیئے ہوئے رزق میں سے خرچ کرتے ہیں
اپنے رب کو صرف خوف کی وجہ سے پکارتے ہیں
أَمَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ فَلَهُمْ جَنَّاتُ الْمَأْوَىٰ عدن الفردوس( الْمَأْوَىٰ, عدن, الفردوس ) نُزُلًا بِمَا كَانُوا يَعْمَلُونَ
الْعَذَابِ الْأَدْنَىٰ کیوں دیئے جاتے ہیں؟
تاکہ لوگ توبہ کرلیں
آخرت سے بچانے کے لئے
اللہ تعالی ہمیں نصیحت کرنا چاہتے ہیں
تمام جوابات درست ہیں
وَلَقَدْ آتَيْنَا مُوسَى ۔۔۔۔۔ ۖ وَجَعَلْنَاهُ هُدًى لِّبَنِي إِسْرَائِيلَ۔۔۔ہُ سے کون مراد ہے؟
موسیٰ علیہ السلام یا ان کی کتاب (تورات )
قرآن مجید
نبیﷺ
يَوۡمَ ٱلۡفَتۡحِ ۔ فتح کے دن کے کون سے دو معانی کئے گئے ہیں
قیامت کا دن
یومِ بدر یا فتح مکہ
یومِ احد
یومِ خندق