وَكِيلًا سےمراد ’کسی پر سچا بھروسہ کرتے ہوئے اپنا معاملہ اس کے سپرد کردینا
مَّا جَعَلَ اللَّهُ لِرَجُلٍ مِّن قَلْبَيْنِ فِي جَوْفِهِ…کس کی تمہید ہے؟
بیوی کو ماں کی طرح کہنے سے وہ ماں نہیں ہوجاتی
منہ بولا بیٹا حقیقی بیٹا نہیں ہوسکتا
منہ بولا بیٹا حقیقی بیٹا ہوسکتا ہے
بیوی کو درجہ ماں کے درجہ کے برابر ہے
..........لَيْسَ عَلَيْكُمْ جُنَاحٌ فِيمَا
أَخْطَأْتُم بِهِ
تَعَمَّدَتْ قُلُوبُكُمْ
بِأَفْوَاهِكُمْ
وَأَخَذْنَا مِنْهُم مِّيثَاقًا غَلِيظًا۔۔۔ النَّبِيِّينَ سے کون سا وعدہ؟
کہ خود بھی اللہ والے بنو گے
دوسروں تک بھی اللہ کا پیغام پہنچاؤگے
وعدہ الست
صلح حدیبیہ
النَّبِيُّ أَوْلَىٰ بِالْمُؤْمِنِينَ مِنْ أَنفُسِهِمْ ۖ۔۔دو معنی کون سے ہیں
اہل ایمان جتنا اپنے لئے خیر خواہ ہوتا ہے، نبؐی اس سے بڑھ کر خیرخواہ ہیں
مومن ایک دوسرے کے لئے جنتے خیر خواہ ہوں نبؐی اس سے بڑھ کر خیرخواہ ہیں
مومینین نبؐی کے خیر خواہ ہیں
مومینین ایک دوسرے کے خیر خواہ ہیں