۔تُرْجِي۔۔جس کا روٹ ر ج و ْ رج أ اور معنی۔۔پیچھے ڈالنا
اگر مرد کسی مومن عورت سے نکاح کرے اور اس کو چھونے سے پہلے طلاق دے دے تو۔۔
عورت پر عدت واجب ہے
عورت پرکوئی عدت نہیں
عورت پر تین حیض تک عدت ہے
مال فئے کیا ہوتا ہے
بغیرجنگ کے مسلمان دشمن کے مال پر قابض ہوئے
جو غنیمتیں جنگ میں حاصل ہوتی ہیں
بیت المال میں سے
۔ نبیﷺ کو کس چیز کی رخصت دی جا رہی ہے
آپﷺ چار سے زیادہ نکاح کرسکتے ہیں
آپﷺ اپنی ازواج کو تبدیل کرسکتے ہیں
وہ خواتین جو آپ کے ساتھ ہجرت کرکے آئیں
۔کون سی چیزیں آپﷺ کے کے لئے خاص ہے؟
صومِ وصال
تہجد کی نماز
زکوٰۃ اور صدقہ آپ اور آپ کے اہل کے لئے حرام ہے
آپﷺ کے اہل پر نان و نفقہ جائز نہیں ہے
تمام جوابات درست ہیں