تَطَيَّرْنَا کا لفظ طیر سے ہے، جس کا لفظی معنی پرندہ ہے اور اصطلاحی معنی فال بد
بستی والوں کی طرف کتنے رسول بھیجے گئے
تین
دو
چار
بِمَا غَفَرَ لِي…کس بنا پر اس شخص کو جنت میں داخل کیا گیا
ایمان لا کر اس کا اظہار کرنے پر
اس نے قوم سے اجر مانگا تھا
اس نے قوم کو برا بھلا کہا
عبادت کی کیا شرط ہے؟
اللہ کی رضا کے لئے ہو
نماز پڑھنا اور اذکار کرنا
وضو کرنا ضروری ہے
ہر وہ کام جو سنت کے مطابق ہو
وَمَا أَنزَلْنَا عَلَىٰ قَوْمِهِ مِن بَعْدِهِ مِن جُندٍ صَيْحَةً حَسْرَةً( جُندٍ, صَيْحَةً, حَسْرَةً ) مِّنَ السَّمَاءِ وَمَا كُنَّا مُنزِلِينَ