صَيْحَةً کا لفظی معنی۔۔ کپڑے یا لکڑی کا چیرنا اور اصطلاحی معنی عذاب کاْ/ نفخہ اولیٰ ہے
وَلَوْ نَشَاءُ لَطَمَسْنَا عَلَىٰ أَعْيُنِهِمْ أَيْدِيهِمْ أَفْوَاهِهِمْ( أَعْيُنِهِمْ, أَيْدِيهِمْ, أَفْوَاهِهِمْ ) فَاسْتَبَقُوا الصِّرَاطَ فَأَنَّىٰ يُبْصِرُونَ
أَلَمْ أَعْهَدْ إِلَيْكُمْ يَا بَنِي آدَمَ…کیا عہد لیا تھا اللہ تعالی نے؟
کہ انسان صرف اللہ کی عبادت کرے گا
شیطان کی پیروی نہ کرنا
انبیا کی لائی ہوئی کتابوں کو ماننا
مویشیوں میں ہمارے لئے کیا فائدے ہیں؟
ذَلَّلْنَاهَا لَهُمْ
فَمِنْهَا رَكُوبُهُمْ
وَمِنْهَا يَأْكُلُونَ
تمام جوابات درست ہیں
فَسُبْحَانَ الَّذِي بِيَدِهِ مَلَكُوتُ كُلِّ شَيْءٍ وَإِلَيْهِ تُرْجَعُونَ۔۔واپسی کی بات کیوں کی گئی؟
تاکہ ان نعمتوں کا حساب دینا ہوگا
تاکہ لوگ دنیا کی رنگینی میں نہ کھو جائیں
تاکہ دنیا کی بے ثباتی کی یاد دہانی ہو