فَلْيَرْتَقُوا کا روٹ ر ق ی جس کا معنی۔۔
جھاڑ پھونک
اترائی
بلندی پر چڑھنا
میدان
أَجَعَلَ الْآلِهَةَ إِلَٰهًا وَاحِدًا۔کافروں کے پاس کئی خداؤں کی کیا دلیل ہے؟
چیزیں بہت ہیں تو خدا بھی زیادہ ہونے چاہیئں
اپنے موڈ کے حساب سے جس کی چاہیں عبادت کریں
ہمارے باپ دادا بھی کئی خداؤں کی عبادت کرتے تھے
اسرفیل کتنی سانسوں میں صور پھونکے گے
ایک ہی سانس میں
سانسوں میں 15
12 سانسوں میں
داؤدؑ کو کیا کیا نعمتیں ملی تھیں
مضبوط حکومت، حکمت، با اثر گفتگو
مال، دولت، اولاد، محلات
زبردست رعایا، زبردست ماتحت، زبردست فوج
شیطان کے پھندے سے بچنے کا علاج۔۔۔۔۔
اللہ کے مخلص بندے بن جاؤ
بہت زیادہ سماجی میل جول
بہت زیادہ فلاحی کام کرو