Al Huda Canada
Quiz von , erstellt am more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

30
0
0
Al Huda Canada
Erstellt von Al Huda Canada vor fast 2 Jahre
Schließen

S. Saad Ayah 41-88

Frage 1 von 5

1

’ بنصب‘ میں کس طرح کی تکلیف کا ذکر ہے

Wähle eine der folgenden:

  • جسمانی

  • روحانی

  • ذہنی

Erklärung

Frage 2 von 5

1

اللہ کے پاس اچھا ٹھکانہ کس کے لیے ہے

Wähle eine der folgenden:

  • اللہ سے ڈرنے والوں کے لئے

  • دنیا والوں سے ڈرنے کے لئے

  • دنیا میں مال و دولت جمع کرنے کے لیے

Erklärung

Frage 3 von 5

1

خالص کون ہوتا ہے

Wähle eine der folgenden:

  • سنجیدہ ہو اپنے کام میں

  • دوسروں کو جانچنے کے لیے

  • لوگوں کے معیار کے مطابق

Erklärung

Frage 4 von 5

1

انسان کو اللہ نے کیسے پیدا کیا

Wähle eine der folgenden:

  • اپنے دونوں ہاتھوں سے

  • فرشتوں کو حکم دیا اس کام کا

  • خود بخود وجود میں آگیا

Erklärung

Frage 5 von 5

1

جہنم کو اللہ تعالی کس طرح خاموش کرائیں گے

Wähle eine der folgenden:

  • اپنا پاؤں رکھ دیں گے اس پر

  • پھونک ماریں گے اس پر

  • فرشتوں سے مدد لیں گے

Erklärung