الله کا لفظ الوھيت سے ہے جس کے معنی.............. ہیں
تعظیم کے ساتھ اللہ کو ایک ماننا
صرف اللہ کی طرف مائل ہونا
جس کی طرف مائل ہو رہے ہیں اس کی طرف محبت اور تعظیم کے ساتھ جھکنا
........الشوری
کاموں میں باہم مشورہ کرنا
کاموں کی مشہوری کرنا
اللہ سے مشورہ کرنا
...... پیغمبر کا کام
اللہ کے بارے میں اچھا گمان دلائے
لوگوں کو آخرت کے عذاب سے ڈرائے
3 لوگوں کے حالات کے مطابق ان کو تنبیہ کرے
...... اختلاف کا بہترین حل
اللہ سے دعا کریں کہ اختلاف ختم ہو جائے
اپنے آپ کو اللہ کی مرضي کے مطابق کر لیں
آپس میں معاملہ میں بحث کرکے ایک نتیجے پر پہنچ جاہیں
اگر رزق میں تنگی ہو تو
اپنے اخراجات کم کر ليں
ایک سے زیادہ جاب / کام کر ليں
اللہ سے دعا کریں