-اس دنیا میں بار بار آزمائشیں کیوں آتی ہیں؟
ہمیں دکھ دینے کے لئے
تاکہ آخرت کی تیاری ہو جاۓ
مارے گناہوں کی وجہ سے
فرح (خوشی ) کی دو قسمیں ہیں——محمود اور مظموم کے کیا معنی ہیں ؟
ہر طرح سے خوش ہو جانا
تعریف اور مزّمت کرنا
شکرگزاری اور اللہ کو بھول جانا
سوره شعرا آیت ۵۲ کی تفسیر کے مطابق، جس شخص کی ذندگی میں قرآن نہیں وہ ایسا ہے جیسے اسکے پاس
روح نہیں
برکت نہیں
ہدایت نہیں
آیت ۵۳ میں “تَصِيرُ ٱلْأُمُورُ” میں صارا کے لفظی معنی کیا ہیں؟
خوشی
مکمل ہونا
ایک حالت سے دوسری حالت میں بدلنا
رسول کا کیا کام ہے؟
ہدایت پہنچانا
عمل کروانا
وحی پڑھ کر سنانا