سورۃ الحجرات کا دوسرا نام۔۔۔
سورۃ الادب
سورۃ الاخلاق
سورۃ التعظیم النبیؐ
لَا تَرْفَعُوا أَصْوَاتَكُمْ فَوْقَ صَوْتِ النَّبِيِّ۔۔سے مراد
آپؐ کی موجودگی میں اونچی آواز میں بولنا
آپؐ کی بات کو سنی ان سنی کردینا
آپؐ کو بے تکلفی سے پکارنا
تمام جوابات درست ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔جب کسی عالم کے پاس جاتے تو دستک دینے کے بجائے ان کے باہر آنے کا انتظار کرتے
عبد اللہ بن عمرؓ
عبد اللہ بن زبیرؓ
ابن عباسؓ
امْتَحَنَ سے مراد۔۔
چاندی کو تپا کر صاف کرنا ہے
چمڑے کو کھلا کرنا
اس کا عمومی معنی خالص کرنا ہے
فجر کی نماز میں تلاوت مفصلات کے کس گروپ سے کرنا مسنون ہے
الحجرات سے النٰزعٰت تک
عبس سے الشمس تک
الضحیٰ سے الناس تک