صحیح مسلم کی روایت کے مطابق سورۃ ق آپ نے کب پڑھی؟
جمعہ کے خطبے میں
عید کی نماز میں
فجر کی نماز میں
تمام جوابات درست ہیں
بَلْ كَذَّبُوا بِالْحَقِّ۔۔۔۔۔حق سے کیا مراد ہے؟
قرآن
نبوت
سچی بات
قرآن اور نبوت
حدیث کی رو سے۔۔
جو چپ رہا اس نے نجات پائی
جو دل میں آئے وہ کہہ دے
اچھی بات کہے
صور کس دن پھونکا جائے گا
جمعہ
پیر
جمعرات
اللہ سبحانہ تعالیٰ جانتے ہیں کہ انسان کے نفس میں کیا ہے۔ کیونکہ وہ۔۔
وَنَحْنُ أَقْرَبُ إِلَيْهِ مِنْ حَبْلِ الْوَرِيدِ
وَمَا أَنَا بِظَلَّامٍ لِّلْعَبِيدِ
فَكَشَفْنَا عَنكَ غِطَاءَكَ فَبَصَرُكَ الْيَوْمَ حَدِيدٌ