رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔۔۔۔۔۔۔۔ میری امت کے لئے فتنہ ہے
عورت
مال
شہرت
ٹیکنالوجی
جدید ترقی
زکوۃ اسلام کے ستونوں میں سے ایک ستون ہے اور یہ ان پر فرض ہے جن کے پاس نصاب کے مطابق مال ہو
درست
غلط
زکوة کے تین فوائد چنیں
مال کو پاک کرتی ہے
نفس کا تزکیہ کرتی ہے
دل کو صاف کرتی ہے
مال کو کم کرتی ہے
انسان کو غریب کر دیتی ہے
زکوۃ کے دو فوائد ہیں
لوگوں کی فلاح و بہبود
اللہ تعالی کی عبادت
جسمانی عبادت
لوگوں میں شہرت
ایک حدیث کے مطابق لوگوں کی چار اقسام ہیں وہ کون سی ہیں
علم اور مال دونوں ہیں
علم ہے لیکن مال نہیں ہے
علم نہیں ہے لیکن مال ہے
علم اور مال دونوں نہیں ہیں
علم اور شہرت دونوں ہیں
مال اور اولاد دونوں ہیں