Alhuda Whatsapp Courses
Quiz von , erstellt am more than 1 year ago

Training and Development Manager Fiqh of Zakat Quiz am Fiqh of Zakat Quiz 5, erstellt von Alhuda Whatsapp Courses am 19/02/2023.

871
0
0
Alhuda Whatsapp Courses
Erstellt von Alhuda Whatsapp Courses vor mehr als ein Jahr
Schließen

Fiqh of Zakat Quiz 5

Frage 1 von 5

1

کون سا ذکر ترازو کو بھر دیتا ہے

Wähle eine der folgenden:

  • سبحان اللہ

  • لا الہ الا اللہ

  • اللہ اکبر

  • الحمد للہ

Erklärung

Frage 2 von 5

1

اللہ سبحانہ و تعالٰی کا قرب کیسے حاصل کیا جاسکتا ہے؟

Wähle eine der folgenden:

  • اپنے فرائض پورے کرنے سے

  • نوافل پڑھنے سے

  • سماجی کام کر کے

  • اپنے والدین کا خیال رکھنے سے

Erklärung

Frage 3 von 5

1

اللہ سبحانہ و تعالٰی کی محبت کیسے حاصل کی جاسکتی ہے؟

Wähle eine der folgenden:

  • اللہ سبحانہ و تعالٰی کا لاکٹ گلے میں لٹکا کر

  • قرآنی آیات سے اپنے گھروں کو سجا کر

  • اللہ سبحانہ و تعالٰی سے محبت کر کے

  • نوافل کی کثرت کرکے

Erklärung

Frage 4 von 5

1

ہمارے اعمال ہمیں ہماری قبروں میں ہماری حفاظت کریں گے

Wähle eins der folgenden:

  • WAHR
  • FALSCH

Erklärung

Frage 5 von 5

1

ایک دوسرے کے لئے منفی اور برے جذبات کو ختم کرنے کا حل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے

Wähle eine der folgenden:

  • اپنی پوزیشن کو واضح کرنے سے

  • ایک دوسرےسے زیادہ باتیں کرنے سے

  • ایک دوسرے پر خرچ کرنے سے

  • اپنے دل کا خلوص اور اچھائی دکھانے سے

Erklärung