Alhuda Whatsapp Courses
Quiz von , erstellt am more than 1 year ago

Training and Development Manager Fiqh of Zakat Quiz am Fiqh Of Zakat Quiz 7, erstellt von Alhuda Whatsapp Courses am 22/02/2023.

935
0
0
Alhuda Whatsapp Courses
Erstellt von Alhuda Whatsapp Courses vor mehr als ein Jahr
Schließen

Fiqh Of Zakat Quiz 7

Frage 1 von 5

1

صدقات ہمارے گناہوں پر کس طرح اثر انداز ہوتے ہیں؟

Wähle eine der folgenden:

  • گناہوں کو مٹا دیتے ہیں جس طرح پانی آگ کو بجھا دیتا ہے

  • گناہوں کو اس طرح جلاتے ہیں جس طرح آگ لکڑی کو جلاتی ہے

  • ہمیں گناہ دوبارہ کرنے سے روکتے ہے

  • ہمارے گناہوں پر اثر انداز نہیں ہوتے

Erklärung

Frage 2 von 5

1

زکوۃ كا لفظ قرآن پاک میں کتنی بار آیا ہے؟

Wähle eine der folgenden:

  • 26

  • 35

  • 30

  • 40

Erklärung

Frage 3 von 5

1

اگر ہم الٹھے زکوۃ نہیں دے سکتے تو پھر کیا آپشن ہیں؟

Wähle eine der folgenden:

  • کوئی آپشن نہیں ہے

  • ہم ماہانہ پیشگی ادائیگی کر سکتے ہیں اور زکوۃ واجب ہونے سے پہلے ادائیگی مکمل کر لیں

  • زکوۃ جس ماہ واجب ہو تب سے ہم ماہانہ ادا کر سکتے ہیں

  • ہم ہفتے میں دو بار پیشگی ادائیگی کرسکتے ہیں اور اگلی زکوۃ کے واجب الادا ہونے سے پہلے ادائیگی مکمل کر سکتے ہیں

Erklärung

Frage 4 von 5

1

ہم صرف ان لوگوں کو زکوۃ دے سکتے ہیں جو ایک ہی علاقے اور ایک ہی فرقے سے ہوں

Wähle eins der folgenden:

  • WAHR
  • FALSCH

Erklärung

Frage 5 von 5

1

زکوۃ جمع کرنے والے/ عاملین زکاة ڈیوٹی کے دوران تحائف قبول نہیں کر سکتے

Wähle eins der folgenden:

  • WAHR
  • FALSCH

Erklärung