Alhuda Whatsapp Courses
Quiz von , erstellt am more than 1 year ago

Training and Development Manager Fiqh of Zakat Quiz am Fiqh Of Zakat Quiz 8, erstellt von Alhuda Whatsapp Courses am 22/02/2023.

642
0
0
Alhuda Whatsapp Courses
Erstellt von Alhuda Whatsapp Courses vor fast 2 Jahre
Schließen

Fiqh Of Zakat Quiz 8

Frage 1 von 5

1

زکوۃ جمع کرنے والے کے لئے ۔۔۔۔۔۔۔اجرہے

Wähle eine der folgenden:

  • زکوۃ دینے والے کے برابر رقم جو اس نے وصول کی

  • حج کے ثواب کے برابر

  • اسکی زکوۃ کے برابر

  • ابدی خوشی

Erklärung

Frage 2 von 5

1

کون سی چیزیں صدقات کے طور ہر دی جا سکتی ہیں

Wähle eine der folgenden:

  • ناقابل استعمال اشیاء

  • قابل استعمال اور فائدہ مند اشیاء

  • قیمتی اثاثے

Erklärung

Frage 3 von 5

1

صحیح الفاظ اور فقروں کے ساتھ جملہ مکمل کریں

زکوۃ دو۔۔۔۔۔۔

دو جواب چنیں

Wähle eine oder mehr der folgenden:

  • خوشی سے

  • یہاں تک کہ اگر آپ اسے کرنا پسند نہیں کرتے ہیں

  • آخری لمحے میں

  • وقت پر یا وقت سے پہلے

Erklärung

Frage 4 von 5

1

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کو بطور زکوۃ دینا افضل ہے

تین جواب چنیں

Wähle eine oder mehr der folgenden:

  • سونے کے بدلے سونا

  • کرنسی کے بدلے کرنسی

  • سونے کے بدلے کرنسی

  • کرنسی کے بدلے کھجوریں

  • گندم کے بدلے گندم

Erklärung

Frage 5 von 5

1

زکوۃ ایسی شکل میں دی جانی چاہئیے جو آپ کے لئے آسان ہو چاہے اسکی ضرورت ہی کیوں نہ ہو

Wähle eins der folgenden:

  • WAHR
  • FALSCH

Erklärung