Alhuda Whatsapp Courses
Quiz von , erstellt am more than 1 year ago

Training and Development Manager Fiqh of Zakat Quiz am Fiqh of Zakat Quiz 9, erstellt von Alhuda Whatsapp Courses am 22/02/2023.

835
0
0
Alhuda Whatsapp Courses
Erstellt von Alhuda Whatsapp Courses vor mehr als ein Jahr
Schließen

Fiqh of Zakat Quiz 9

Frage 1 von 5

1

سونے کا نصاب کیا ہے؟

Wähle eine der folgenden:

  • ستاسی (87) گرام

  • پچاسی (85) گرام

  • ساڑھے سات (7.5) گرام

Erklärung

Frage 2 von 5

1

اگر آپ نے سونا 1000ڈالر فی 10 گرام کے حساب سے خریدا ہے تو فرض کریں کہ جب آپ اپنی زکوۃ کا حساب لگا رہے ہیں تو یہ 800ڈالر فی 10 گرام ہے
آپ زکوة کی رقم کا حساب لگانے کے لئے کون سی رقم استعمال کریں گے

Wähle eine der folgenden:

  • ایک ہزار 1000

  • آٹھ سو (800) ڈالر

Erklärung

Frage 3 von 5

1

زکوۃ کا چاندی کا نصاب کیا پے؟

Wähle eine der folgenden:

  • چھ سو بارہ (612) گرام

  • ساڑھے باون (52.5) گرام

  • ستاسی (87) گرام

Erklärung

Frage 4 von 5

1

مندرجہ ذیل میں سے کون سی اشیاء ایسی ہیں جن پر زکوة دی جائے گی

چھ جواب چنیں

Wähle eine oder mehr der folgenden:

  • کھجوریں

  • کرنسی

  • گندم

  • سونا جو زیر استعمال ہو

  • شہد

  • کھیرے

  • جڑی بوٹیاں

  • زمیں جو ذاتی استعمال کے لئے ہو

  • خزانہ

Erklärung

Frage 5 von 5

1

کرایہ کی جائیداد کی قیمت پر زکوة نہیں ہے یہ صرف اس رقم پر ہے جو آپ کرایہ کے طور پر وصول کرتے ہیں اور اس پر سال گذر جائے

Wähle eins der folgenden:

  • WAHR
  • FALSCH

Erklärung