زکوۃ انکو کو نہیں دی جاسکتی
تین جواب چنیں
بچوں کو
کزنز کو
خالہ کو
والدین کو
دادا دادی کو
جو شخص صحت مند ہو اور کام کر سکتا ہو وہ زکوۃ کا مستحق نہیں ہے
مندرجہ ذیل میں سے کون سے کام صدقہ میں شمار ہوتے ہیں
آٹھ جواب چنیں
کسی کو وہ چیز دینا جس کی اس کو ضرورت ہو
نماز ضحی (چاشت)
مسکرانا
کسی کا قرض ادا کرنا
میت کو دفن کرنا
کسی کو پانی دینا
اپنے خاندان کو کھانا کھلانا
غمگین شخص کے پاس بیٹھنا
مسجد میں اپنی جگہ رکھ لینا
بیوی شوہر کو زکاة نہیں دے سکتی مگر شوہر بیوی کو زکاة دے سکتا ہے
ہر مومن زکوٰۃ صدقہ فطرانہ( زکوٰۃ, صدقہ, فطرانہ ) دینے کا اہل نہیں ہے لیکن صدقہ زکاة( صدقہ, زکاة ) ہر مومن پر واجب ہے۔