Al Huda Canada
Quiz von , erstellt am more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

1114
0
0
Al Huda Canada
Erstellt von Al Huda Canada vor etwa 9 Jahre
Schließen

Fahm al Qur'an Urdu Juz'20 Part 4

Frage 1 von 5

1

آزمائش کے وقت ہمیں کیا کرنا چاہیئے

Wähle eine oder mehr der folgenden:

  • اللہ سے ناراض ہونا چاہیئے

  • صبر کرنا چاہیئے

  • اللہ سے مایوس ہونا چاہیئے

  • گناہوں سے توبہ کرنا چاہیئے

Erklärung

Frage 2 von 5

1

نیک اعمال میں سب سے بڑا نیک عمل کیا ہے

Wähle eine der folgenden:

  • اللہ پر ایمان لانا

  • والدین کے ساتھ حسن سلوک کرنا

  • رشتہ داروں سے صلہ رحمی کرنا

Erklärung

Frage 3 von 5

1

اللہ تعالی نے غیر اللہ کے سہارے کو کس سے تشبیہ دی ہے

Wähle eine der folgenden:

  • مچھر کے جالے سے

  • مکھی کے جالے سے

  • مکڑی کے جالے سے

Erklärung

Frage 4 von 5

1

قیامت کے دن کن لوگوں کو قارون ،فرعون، اور ہامان کے ساتھ اٹھائے جانے کی وعید ہے

Wähle eine oder mehr der folgenden:

  • جو خاندانی اعتبار سے ان کا ہم پلہ ہو

  • جو نماز کی پابندی نہ کرے

  • مال کی محبت میں اللہ کی عبادت نہ کرے

  • جو علم وذہانت میں ان کے برابر ہو

Erklärung

Frage 5 von 5

1

درجہ کے اعتبار سے سب سے سخت آزمائش کن پر آتی ہے

Wähle eine der folgenden:

  • صالحین

  • عام لوگوں پر

  • انبیاء

Erklärung