Al Huda Canada
Quiz von , erstellt am more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

26
0
0
Al Huda Canada
Erstellt von Al Huda Canada vor mehr als ein Jahr
Schließen

S. Al Munafiqun 1 -11

Frage 1 von 5

1

منافقین کے دلوں پر کیوں مہر لگا دی گئی؟ ( 03)

Wähle eine der folgenden:

  • ایمان لاکر کفر کیا اور اس کا انکار کیا

  • ایمان لانے سے انکار کیا

  • کفر کی ترغیب دیتے تھے تے

Erklärung

Frage 2 von 5

1

اللہ کن لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا ؟(06)

Wähle eine der folgenden:

  • فاسق لوگوں کو

  • ظالم لوگوں کو

  • حد سے بڑھے ہوئے لوگوں کو

Erklärung

Frage 3 von 5

1

جن لوگوں کو انکے مال اور اولاد نےاللہ کی آیات سے غافل کر دیا ان کا انجام کیا بتایا گیا ؟(09)

Wähle eine der folgenden:

  • خسارہ پانے والے ہیں

  • رسوا کن عذاب ہے

  • دنیا اور آخرت میں عذاب ہے

Erklärung

Frage 4 von 5

1

آیت کی روسےموت سے پہلے انسان کو کس عمل کی طرف توجہ دینی چاہیے؟(10)

Wähle eine der folgenden:

  • اللہ کی راہ میں خرچ کرنا

  • خاتمہ ایمان کی حالت میں ہو

  • اپنے اعمال کیطرف

Erklärung

Frage 5 von 5

1

" خُشُبٌ " کےدرست معنی کیا ہیں؟

Wähle eine der folgenden:

  • لکڑیاں

  • پہاڑ

  • درخت

Erklärung