Al Huda Canada
Quiz von , erstellt am more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

49
0
0
Al Huda Canada
Erstellt von Al Huda Canada vor mehr als ein Jahr
Schließen

Surah Saff

Frage 1 von 5

1

آیت کی روشنی میں اللہ تعالی کے نزدیک ناپسندیدہ حرکت کونسی ہے؟ (03)

Wähle eine der folgenden:

  • شرک کرنا

  • تم وہ بات کہو جوخود کرتے نہیں

  • والدین کی نافرمانی کرنا

Erklärung

Frage 2 von 5

1

" لِيُطْفِـُٔوا۟ نُورَ ٱللَّهِ "نور اللہ سے مراد کیا ہے؟(08)

Wähle eine der folgenden:

  • اللہ کا چہرہ مبارک

  • قیامت کا دن

  • قرآن اور سنت

Erklärung

Frage 3 von 5

1

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کس انسان کے لیےکہا کہ اس کے لئے سات مرتبہ خوشخبری ہے ؟(13)

Wähle eine der folgenden:

  • جس نےآپ صلی اللہ علیہ وسلم کو نہیں دیکھا پھر بھی ایمان لایا

  • جوتقریر پر ایمان لایا

  • نماز اول وقت میں ادا کرنے والوں کے لیے

Erklärung

Frage 4 von 5

1

ایمان والے اللہ کے مددگار کیسے بن سکتے ہیں؟(14)

Wähle eine der folgenden:

  • دین کا علم حاصل کر کے

  • ایمان لاکر عمل کریں

  • دوسروں کو نیکی کی تلقین کرکے

Erklärung

Frage 5 von 5

1

آیت کی روشنی میں جن لوگوں کے دل ٹیڑھے ہو جائیں اللہ ان کے ساتھ کیا معاملہ فرماتے ہیں؟(05)

Wähle eine der folgenden:

  • اللہ ایسے لوگوں کو ہدایت نہیں دیتا

  • دنیا اور آخرت میں ذلیل و رسوا کرتا ہے

  • اسکےدل کوتنگ کر دیتا ہے

Erklärung