Al Huda Canada
Quiz von , erstellt am more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

12
0
0
Al Huda Canada
Erstellt von Al Huda Canada vor mehr als ein Jahr
Schließen

S. At Tehreem

Frage 1 von 5

1

.... التحريم کے معنی

Wähle eine der folgenden:

  • حرمت دینا

  • حرام ٹھرانا

  • تعظيم کرنا

Erklärung

Frage 2 von 5

1

.....توبةً نصُوحاً سے مراد

Wähle eine der folgenden:

  • دل ، زبان اور عمل سے توبہ

  • دل ، دماغ اور عمل سے توبہ

  • صرف دل اور عمل سے توبہ

Erklärung

Frage 3 von 5

1

ایمان والوں کو کس چیز سے بچنے کا حکم دیا گیا ہے

Wähle eine der folgenden:

  • آگ سے جس کا ایندھن انسان اور پتھر ہیں

  • جھنم سے جس کا ایندھن انسان اور پتھر ہیں

  • آگ سے جس کا ایندھن لوگ اور پتھر ہیں

Erklärung

Frage 4 von 5

1

.....جھنم پر مقرر فرشتوں کی خصوصیت

Wähle eine der folgenden:

  • جو ارادہ کرتے ہیں وہی کرتے ہیں

  • سخت اور مضبوط

  • دیکھنے میں خوفناک

Erklärung

Frage 5 von 5

1

قیامت کے دن نور ؀ اور ؀ کے ساتھ ہو گا

Wähle eine der folgenden:

  • نبی صلی علیہ وسلم ، اورجو ان کے ساتھ ایمان لائے

  • نبی صلی علیہ وسلم ، اورجنھوں نے ہجرت کی

  • ایمان لانے والے ، اورتوبہ کرنے والے

Erklärung