Al Huda Canada
Quiz von , erstellt am more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

16
0
0
Al Huda Canada
Erstellt von Al Huda Canada vor mehr als ein Jahr
Schließen

S. Al Qalam

Frage 1 von 5

1

قرآن میں کتنی سورتیں حروف مقطعات سے شروع ہوتی ہیں؟

Wähle eine der folgenden:

  • 22

  • 31

  • 25

Erklärung

Frage 2 von 5

1

اللہ کا پیغام لوگوں تک پہنچانے میں کیا چیز سب سے بہتر ثابت ہے؟

Wähle eine der folgenden:

  • قلم

  • کاغذ

  • لہجہ

Erklärung

Frage 3 von 5

1

اللہ تعالٰی کن لوگوں سے نفرت کرتا ہے؟

Wähle eine der folgenden:

  • جو لوگ رشوت دیتے ہیں

  • جو لوگ بدزبانی کرتے ہیں اور بے حیائ کے کام کرتے ہیں

  • جو لوگ سود کھاتے ہیں

Erklärung

Frage 4 von 5

1

اللہ کو کیا کام ناپسند ہے؟

Wähle eine der folgenden:

  • دین میں آسانی تلاش کرنا

  • مکذّب ہونا

  • قرآن کی آیات کا مذاق اڑانا

Erklärung

Frage 5 von 5

1

جب کوئ قوم نعمتوں کا حق ادا نہ کرے تو کیا نتیجہ نکلتا ہے؟

Wähle eine der folgenden:

  • ان کو نعمتوں کی قدر نہیں رہتی

  • ان سے نعمت چھین لی جاتی ہے

  • ان کی سرکشی میں اضافہ ہوتا ہے

Erklärung