Al Huda Canada
Quiz von , erstellt am more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

32
0
0
Al Huda Canada
Erstellt von Al Huda Canada vor mehr als ein Jahr
Schließen

S. al Qiyamah

Frage 1 von 5

1

سورۃ القیامہ کا مرکزی مضمون۔۔

Wähle eine der folgenden:

  • آغاز قیامت کے حال کا بیان

  • سکرٰت الموت کا ذکر

  • برے انجام سے خبردار کرنا

Erklärung

Frage 2 von 5

1

قیامت کے دن ہر اس سانس پر حسرت ہوگی، جس نے آخرت نہ کمائی ہوگی‘ یہ قول کس صاحب علم کا ہے؟

Wähle eine der folgenden:

  • امام ابن القیمؒ

  • امام ابن تیمیہؒ

  • علیؓ

Erklärung

Frage 3 von 5

1

فجر سے مراد ۔۔۔

Wähle eine der folgenden:

  • وسیع پیمانے پر پھاڑنا ہے

  • فجور گند میں منہمک ہونے کو کہتے ہیں

  • فاجر ایسا گناہ گار جو وسیع پیمانے پر علی الااعلان گناہ کا ارتکاب کرے

  • تمام جوابات درست ہیں

Erklärung

Frage 4 von 5

1

غلط جواب کی نشاندہی کریں۔

Wähle eine der folgenden:

  • نفس امارہ انسان کو گناہ پر اکساتا ہے

  • نفس لوامہ ملامت کرنے والا نفس ہے

  • نفس امارہ کی سرزش سے توبہ اور اصلاح کرنے والے کو نفس مطمئنہ حاصل ہوتا ہے

Erklärung

Frage 5 von 5

1

آیت نمبر13 میں قَدَّمَ وَأَخَّرَسے مراد۔۔

Wähle eine der folgenden:

  • جو کام آگے بھیجے اور جو پیچھے چھوڑے

  • جن کاموں کوترجیح دے کرپہلے کیا اور جن کو بعد میں

  • جو جوانی میں کیے اور جن کو بڑھاپے میں کیا

  • تمام جوابات درست ہیں

Erklärung