Al Huda Canada
Quiz von , erstellt am more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

14
0
0
Al Huda Canada
Erstellt von Al Huda Canada vor mehr als ein Jahr
Schließen

S.Ad Dahar

Frage 1 von 5

1

نبیؐ جمعہ کے دن فجر کی نماز میں کون کون سی سورتیں پڑھتے تھے

Wähle eine der folgenden:

  • سورۃ الدھر اور الناس

  • سورۃ الدھر اور الفلق

  • سورۃ الدھر اور السجدہ

Erklärung

Frage 2 von 5

1

آیت نمبر 3 کے مطابق جہنمیوں کے ساتھ کیسا سلوک ہوگا

Wähle eine der folgenden:

  • زنجیروں میں جکڑے جائیں گے

  • اور طوق پہنائے جائیں گے

  • بھڑکتی آگ ہوگی ان کے لئے

  • تمام جوابات درست ہیں

Erklärung

Frage 3 von 5

1

آیت نمبر 8 کے مطابق اللہ سے محبت کرنے والے کیا عمل کرتے ہیں

Wähle eine der folgenden:

  • مسکین، یتیم اور قیدیوں کو کھانا کھلاتے ہیں

  • نذر و نیاز کرتے ہیں

  • نماز کی پابندی کرتے ہیں

Erklärung

Frage 4 von 5

1

نذر سے کیا مراد ہے؟

Wähle eine der folgenden:

  • کوئی مسلمان اللہ کی اطاعت میں کوئی کام اپنے اوپر لازم کرلے

  • صدقہ کرنا

  • اپنی غرض کے لئے کوئی کام کرنا

Erklärung

Frage 5 von 5

1

کن کے جزا جنت اور ریشم ہوں گے 12

Wähle eine der folgenden:

  • صابرین کی

  • یتیم کو کھانا کھلانے والوں کی

  • سچ بولنے والوں کی

Erklärung