نبیؐ اس سورۃ کواکثر کس نماز میں پڑھا کرتے تھے
مغرب کی
عصر کی
فجر کی
:انطَلِقُوا إِلَىٰ ظِلٍّ ذِي ثَلَاثِ شُعَبٍ کا صحیح ترجمہ
چلو اُس سائے کی طرف جو تین شاخوں والا ہے
نہ ٹھنڈک پہنچانے والا اور نہ آگ کی لپٹ سے بچانے والا
آگ محل جیسی بڑی بڑی چنگاریاں پھینکے گی
6-1 میں جن چیزوں کی قسم کھائی گئی ہے اس سے کیا مراد ہے؟
ہوائیں
انبیا کی روحیں
قرآنی آیات
أَلَمْ نُهْلِكِ الْأَوَّلِينَ ۔۔میں الْأَوَّلِينَ سے مراد۔۔
قوم عاد
قوم ثمود
قوم نوح
تمام جوابات درست ہیں
الْآخِرِينَ سے کون مراد ہیں
قوم لوط
قوم شعیب
قوم موسیٰ