سورۃ کوثر کے اسباب نزول میں حضور ﷺ کے کس رشتے کا ذکر ہے؟
بھائی کا
بیٹے کا
بیٹی کا
کلالہ کس کو کہتے ہیں؟
جس کے کوئی ماں باپ اور اولاد نہ ہو
جس کی اولاد نہ ہو
جس کے ماں باپ نہ ہوں
سورۃ اخلاص کا اور کیا نام ہیں؟
شفا
کتاب
توحید
سورۃ الناس میں إِلَٰهِ النَّاسِ کیوں کہا گیا ہے؟
تشریفی اضافت ہے
کیونکہ اللہ بادشاہ ہے
انسان کو شرمندہ کرنے کے لئے
شیطان سے پناہ لینے کے لئے کیا کام کرنا ضروری ہے؟
للہ سے مضبوط تعلق رکھنا
سبحان اللہ پڑھنا
وظیفے کرنا