وَجَعَلْنَا اللَّيْلَ لِبَاسًا۔ لباس سے مراد۔۔
کپڑے
عیب پوش
باعث تسکین
تمام جوابات درست ہیں
حِسَابًا وَغَسَّاقًا وِفَاقًا( حِسَابًا, وَغَسَّاقًا, وِفَاقًا ) إِنَّهُمْ كَانُوا لَا يَرْجُونَ
جنت میں کیا نہیں ہوگا
لغو
جھوٹ
دوست
رشتہ دار
الرُّوحُ سے کیا مراد ہے
اسم جنس
قرآن
جبرٰئیلؑ
وَيَقُولُ الْكَافِرُ۔۔کیا کہے گا
جنت میں ڈال دیا جائے
واپس دنیا میں بھیج دیا جائے
کاش کہ وہ مٹی ہو جائے