Al Huda Canada
Quiz von , erstellt am more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

32
0
0
Al Huda Canada
Erstellt von Al Huda Canada vor mehr als ein Jahr
Schließen

Surah انفطار سورة المطففین

Frage 1 von 5

1

آیت کی روشنی میں ہلاکت کن لوگوں کے لیے ہے؟01

Wähle eine der folgenden:

  • اللہ اور اس کی آیات کا انکار کرنے والوں کے لیے

  • ریاکاری کرکے اپنے اعمال کو ضائع کرنے والوں کے لیے

  • ڈنڈی مارنے والوں کے لیے

Erklärung

Frage 2 von 5

1

انسان اللہ تعالی سے کس طرح دھوکے میں پڑا ہوا ہے ؟ (06)

Wähle eine der folgenden:

  • اللہ تعالی کا غفور رحیم ہے وہ سب گناہ بخش دے گا

  • قیامت قائم نہ ہو گی

  • یہ دنیا ابدی ہے

Erklärung

Frage 3 von 5

1

دلوں پر زنگ لگنے کی وجوہات کیا ہوتی ہیں؟

Wähle eine der folgenden:

  • برے اعمال

  • دنیا کی رنگینی

  • علم کی فروانی

Erklärung

Frage 4 von 5

1

آیت کی رو سے جن لوگوں کے دل سخت ہوجائیں قیامت کے دن وہ کس نعمت سے محروم رہیں گے ؟(15)

Wähle eine der folgenden:

  • اللہ کو دیکھ نہیں سکیں گے

  • والدین سے محروم ہونگے

  • ہدایت سے محروم رہینگے

Erklärung

Frage 5 von 5

1

حدیث کی روشنی میں قیامت کے دن "رَحِیْقِ مَخْتُوْم" کن کو پلائی جائے گی ؟

Wähle eine der folgenden:

  • جو دنیا میں کسی کو پانی پلائے گا

  • جو کسی کو سیدھا راستہ دکھائے گا

  • جو راستے سے تکلیف دہ چیز کو دور کرے گا

Erklärung