Al Huda Canada
Quiz von , erstellt am more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

26
0
0
Al Huda Canada
Erstellt von Al Huda Canada vor mehr als ein Jahr
Schließen

Surah: (الطارق ٫الاعلى ٫الغاشيه)

Frage 1 von 5

1

(والطَّارقْ"رات کو آنے والے سے مراد کیا ہے؟ (03

Wähle eine der folgenden:

  • ستارہ

  • مسافر

  • وحی

Erklärung

Frage 2 von 5

1

آیت کی روشنی میں زمین اور آسمان کی قسم کھا کر قرآن کی کیا حقیقت بیان کی جارہی ہے ؟ الطارق 13

Wähle eine der folgenden:

  • یہ اللہ کی آخری کتاب ہے

  • کفار کبھی اس کتاب پر ایمان نہ لاۓ گے

  • یہ قرآن فیصلہ کن ہے

Erklärung

Frage 3 von 5

1

سورۃ الغاشیہ میں کونسے جانور پر پر غور و فکر کی دعوت دی جا رہی ہے؟ (17)

Wähle eine der folgenden:

  • مکڑی

  • گھوڑا

  • اونٹ

Erklärung

Frage 4 von 5

1

(اللّٰہ کے نزدیک امت کے ناپسندیدہ لوگ کون ہوتے ہیں؟(الطارق ،تفسیر13

Wähle eine der folgenden:

  • جوعلم کے باوجودعمل نہ کریں

  • شرک کرنے والے

  • حق و باطل میں فرق نہ کرنے والے

Erklärung

Frage 5 von 5

1

نصیحت کن لوگوں کو فائدہ دیتی ہیں؟ الاعلى 10

Wähle eine der folgenden:

  • جوڈرتا ہو

  • جو علم رکھتا ہو

  • جو رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے احکامات کی پیروی کرتا ہوں

Erklärung