پوری رات کے قیام کا اجر کس عمل پر ہے
جو فجر اور عشاء جماعت سے پڑھے
جو نوافل ادا کرے
جو نماز اول وقت پر پڑھے
چاشت پڑھنے والے کے لیے عمرے کا اجر کس شرط کے ساتھ ہے
فجر اور چاشت کے درمیان کوئی لغو کام اور بات نہ ہو
وضو نہ ٹوٹے
کسی سے کوئی بات نہ کرے
باجماعت نماز پڑھنے کا ثواب اکیلے نماز پڑھنے سے ________ ہے
ستائیس گنا زیادہ اجر
تیس گنا زیادہ اجر
سو گنا زیادہ اجر
جب ہمارے بچے ہمیں پریشان کریں، تو ہمیں ______________ کا جائزہ لینا چاہیے۔
اپنے اعمال کا
بچوں کی صحبت کا
سکول کے ماحول کا
شیطان کا تسلط کس پر ہوتا ہے؟
جو جماعت سے نماز نہ پڑھے
جو لمبی نماز نہ پڑھے
جو عذر کی وجہ سے جماعت سے نماز نہ پڑھے