شرط کے معاملے میں کون سا جملا درست ہے؟
کسی شرط کی کمی میں نماز درست نہیں
شرط کے بغیر بھی قبول ہو جاتی ہے
زیادہ تر پوری ہونی چاہئیں
کن تین لوگوں سے قلم اٹھالیا گیا ہے؟
سویا ہوا، دیوانہ اور بچہ
قیدی، بچہ اور والدین
بوڑھا، مریض اور دیوانہ
سن التمییز کیا ہے؟
سات سال
بلوغت کی عمر
دس سال
پندرہ سال
کن تین چیزوں کو نجاست سے پاک کرنا ضروری ہے؟
جسم، جگہ اور لباس
جگہ، وضو کا برتن اور جوتا
بال، جسم اور پورا گھر
نماز کی سات شرائط کونسی ھیں؟
مسلمان ہونا
عاقل ہونا
صحیح غلط کی پہچان ہونا
نجاست کو ختم کرنا
ستر پوشی
وقت کا دخول
قبلہ رخ ہونا
حفظ کرنا
بھوکا نہ ہونا