Alhuda Whatsapp Courses
Quiz von , erstellt am more than 1 year ago

Training and Development Manager Fiqh of Salah Quiz am Fiqh of Salah Quiz 14, erstellt von Alhuda Whatsapp Courses am 05/06/2023.

653
0
0
Alhuda Whatsapp Courses
Erstellt von Alhuda Whatsapp Courses vor etwa ein Jahr
Schließen

Fiqh of Salah Quiz 14

Frage 1 von 5

1

وَضو کیا ہے؟

Wähle eine der folgenden:

  • وہ پانی جو وضو کے لیے استعمال ہو

  • سنت کے مطابق پاک پانی سے طہارت حاصل کرنا

  • وہ ڈول جس میں وضو کا پانی ہو

Erklärung

Frage 2 von 5

1

کونسا علم فائدہ مند ہے؟

Wähle eine der folgenden:

  • جو دل پر لکھا جائے اور اس پر عمل ہو

  • جو نوٹ بک پر لکھا جائے

  • جو کتابوں پر درج ہو

Erklärung

Frage 3 von 5

1

جب پرانے گناہ ذہنی پریشانی کا سبب بنیں تو کیا کرنا چاہیے؟

Wähle eine der folgenden:

  • وضو کر کے پوری توجہ کے ساتھ دو نفل ادا کریں

  • صدقہ دیں

  • ذہن کہیں اور لگائیں

  • فلم دیکھیں

  • شاپنگ کے لیے جائیں

Erklärung

Frage 4 von 5

1

نفس کا علاج کیا ہے؟

Wähle eine der folgenden:

  • (رات میں اٹھ کر وضو کرنا (تہجد

  • عصر کی نماز

  • صدقہ دینا

Erklärung

Frage 5 von 5

1

وضو کے کیا فائدے ہیں؟

کوئی پانچ جواب چنیں

Wähle eine oder mehr der folgenden:

  • ظاہری اور باطنی نجاست کی صفائی

  • اعضاء کے گناہ جھڑتے ہیں

  • فرشتے مغفرت کی دعا مانگتے ہیں

  • اعضاء چمکیں گے

  • چمک بڑھتی ہے

  • گھر پاک ہو جائے گا

  • صدقہ دینے کی ضرورت نہیں پڑتی

Erklärung