کیا صرف چمڑے کی جراب پر ہی مسح ہو گا؟
نہیں جرابیں موزوں کے قائم مقام ہیں
ہاں وضو نہیں ہوگا
یہ افصل ہے
اللہ تعالیٰ کو رخصت کتنی پسند ہے؟
جتنی عظیمتیں
عظیمتوں سے زیادہ
نا پسند ہیں
مسح کی مقدار مقیم کے لیے کتنی ہے؟
ایک دن اور رات
تین دن
ایک رات
جرابوں پر مسح کی کیا شرائط ہیں؟
چار جواب چنیں
طہارت کی حالت میں موزا پہنا ہو
جرابیں نجس نہ ہوں
حدث اصغر میں مسح کرنا
شریعت کے مطابق مدت میں مسح کرنا
جرابیں ٹخنوں سے نیچے ہوں
چمڑے کی ہوں
اگر ہم جوتوں پر مسح کریں تو نماز کیسے ادا کریں گے؟
جوتا اتار کر نماز پڑھیں گے
جوتے کے ساتھ نماز لازم ہے
جوتے اتر گئے تو وضو پورا کریں گے