تیمم کے ساتھ نماز مکمل ہونے کے بعد پانی ملنے کے بعد اس نماز کے بارے میں کیا کرنا چاہیے؟
اس نماز کو دھرانے کی ضرورت نہیں
نماز کر دوبارہ ادا کریں
اگر نماز نہ دھرائی تو گناہ ہوگا
پانی آجانےْمیسر ہونے پر تیمم کا کیا ہوگا؟
تیمم ختم ہو جائے گا
جب تک وضو ٹوٹے نہ تب تک تیمم قائم ہے
مرضی ہے چاہیں تو تیمم کرے یا وضو
اگر پانی پینے سے بیمار ہونے یا مرنے کا اندیشہ ہو تو کیا تیمم کر سکتے ہیں؟
جی، ایسے ہی کرنا چاہیے
نہیں اگر پانی میسر ہو تو پانی کا استعمال کرنا ہوگا
صرف حالت سفر میں اجازت ہے
صف ملانے کے لیے نماز کے دوران کیا کر سکتے ہیں ؟
اپنی جگہ سے ہل کر صف مکمل کر لیں
جہاں کھڑے ہیں وہیں نماز پڑھتے رہیں
اپنی جگہ پر کھڑے ہوئے تھوڑا اور پھیل کر نماز پڑھ لیں
تیمم کے لیے مٹی کیسی ہونی چاہیے؟
خشک اور پاک
گیلی اور خوشبو دار
گیلی اورجس میں بو نہ ہو