نماز کی نیت کے الفاظ کیا ہیں؟
سنت سے کوئی الفاظ ثابت نہیں
دو رکعت نماز فرض منہ میرا قبلہ شریف کی طرف
پتا نہیں
رضيت بالله ربا وبالاسلام دينا وبمحمد صلى الله عليه وسلم نبيا ورسول
نیت کے بعد سب سے پہلے کیا کریں؟
تکبیر تحریمہ
مصلے پر کھڑے ہوں
بات چیت کر لیں
جو کھڑے ہو کر نماز پڑھنے کی استطاعت رکھتا ہے مگرپھر بھی بیٹھ کر نماز پڑھتا ہے اس کے لیے کیا حکم ہے؟
اسکی نماز باطل ہے اور گناہ ہو گا
نماز پھر بھی ہو جائے گی مگر اجر آدھا ہوگا
نماز ہو جائے گی اور اجر دگنا ہوگا
جب امام تکبیر کہے تو مقتدی کیا کرے؟
ہلکی آواز میں خود تکبیر کہے
خاموشی سے سنے اور اتباع کرتا جائے
اونچی آوازمیں ساتھ کہے
ان میں سے کون سے جملے درست ہیں؟
پانچ جملے چنیں
تکبیر تحریمہ نماز کا احرام ہے
تکبیر نماز کا رکن ہے،اس کے بغیر نماز نہیں ہو گی
چار زانوں ہو کر نماز پڑھ سکتے ہیں
قیام میں ضرورتا سہارا لینا جائز ہے
بیٹھ کر نماز پڑھنے سے کھڑے ہو کر پڑھی گئی نماز پڑھنے سے آدھا ثواب ملتا ہے
تکبیر تحریمہ کو ہم تحریمہ اس لیے کہتے ہیں کیوں کیونکہ وہ عزت کے قابل ہے