رکوع سے اٹھتے ہوئے کیا کہیں؟
سمع اللہ لمن حمدہ
ربنا و لك الحمد
سبحان ربي العظيم
اللہ اکبر
سمع اللہ لمن حمدہ کہتے ہوئے کیا کرنا ہے؟
رفع الیدین
کھڑے ہوجائیں
سجدے میں جائیں
اللہ کس نماز کی طرف نہیں دیکھتا؟
جو رکوع کے دوران بلا عذر سیدھا نہ کھڑا ہو
جس میں سجدہ اور رکوع مکمل نہ ہوں
جو اطمینان سے نہ پڑھی جائے
کس کلمے کے کہنے پر 30 سے زیادہ فرشتے لپکے؟
حمدا کثیرا طیبا مبارکا فیہ
ربنا لک الحمد ملأ السماوات والأرض وملأ ما شئت من شيء
رکوع کے بعد کیسے کھڑے ہوں؟
چار جواب چنیں
رفع الیدین کریں
امام پہلے کھڑا ہو
سمع اللہ لمن حمدہ کہیں
اطمینان سے اور پوری طرح سیدھے کھڑے ہوں
ہاتھ نہ اٹھائیں
جلدی کھڑے ہوکر فورا سجدے میں جائیں