نماز کی تحلیل کیا ہے؟
الله اکبر کہنا
سلام کہنا
طویل سجدے کر نا
کس طرف سلام پھیرنا فرض ہے؟
دائیں طرف تھوڑا سا مڑنا
بائیں طرف مکمل مڑنا
دونوں طرف مڑنا
سلام کیسے کریں گے؟
تین جواب چنیں
دونوں طرف السلام علیکم و رحمت اللہ کہنا
دائیں جانب السلام علیکم و رحمت اللہ کہنا اور بائیں جانب السلام علیکم کہنا
دائیں جانب السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ کہنا اور بائیں جانب السلام علیکم و رحمت اللہ
بائیں جانب السلام علیکم و رحمت اللہ کہنا اور دائیں جانب السلام علیکم کہنا
بائیں جانب السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ کہنا اور دائیں جانب السلام علیکم و رحمت اللہ
سلام پھیرتے ہوئے ہاتھوں کا کیا ہو؟
کوئی اشارہ نہ ہو
ہاتھوں سے اشارہ کرتے ہوئے منہ پھیریں
عام حالات میں بھی سلام کرتے ہوئے ہاتھ نہ ہلائیں
نماز کے بعد بیٹھنے کی کیا فضیلت ہے؟
دو جواب چنیں
فرشتے مغفرت اور رحمت کی دعا کرتے ہیں
دنیا اور آخرت کی مشکل آسان ہوتی ہے
اس کے لیے جنت کے دروازے کھلتے ہیں
اگلی نماز کے لیے دیھان بڑھ جاتا ہے