Al Huda Canada
Quiz von , erstellt am more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

31
0
0
Al Huda Canada
Erstellt von Al Huda Canada vor etwa ein Jahr
Schließen

Surah Hashr 1-17

Frage 1 von 5

1

اس سورۃ میں کس غزوہ کا تذکرہ کیا گیا ہے

Wähle eine der folgenden:

  • غزوہ بنو نضیر

  • غزوہ بدر

  • غزوہ احد

Erklärung

Frage 2 von 5

1

آیت نمبر 9 کے مطابق انصار میں کیا خوبیاں تھیں؟

Wähle eine der folgenden:

  • تنگی اور بھوک کے باوجود مہاجرین کو اپنے نفسوں پر ترجیح دیتے تھے

  • دل میں کوئی کجی/ حاجت اور حسد نہیں تھا

  • جھوٹ نہیں بولتے تھے

  • 2 & 1 درست ہیں

  • 2 اور3 درست ہیں

Erklärung

Frage 3 von 5

1

مال فئے کسے کہتے ہیں؟

Wähle eine der folgenden:

  • وہ مال جو جنگ کے بغیر ہاتھ آئے

  • وہ مال جو جنگ کرکے حاصل کیا جائے

  • وہ مال جو کوئی اپنی مرضی سے دے

Erklärung

Frage 4 von 5

1

اول حشر کب واقع ہواْ

Wähle eine der folgenden:

  • نبیﷺ کے زمانے میں بنو نضیر کو مدینہ سے نکالا گیا

  • حضرت عمرؓکے زمانے میں بنو نضیر کو مدینہ سے نکالا گیا

  • حضرت ابوبکرؓ کے زمانے میں بنو نضیر کو مدینہ سے نکالا گیا

Erklärung

Frage 5 von 5

1

مال فئے پر کس کا حق ہے

Wähle eine oder mehr der folgenden:

  • اللہ اور اس کے رسول کا حق ہے

  • مجاہدین کا

  • قرابت داروں، یتیموں مسافروں اور مساکین کا

  • تمام جوابات درست ہیں

Erklärung