Al Huda Canada
Quiz von , erstellt am vor 12 Monate

عمرہ کی اہمیت اور تیاری ڈاکٹر فرحت ھاشمی 💠Importance of Performing Umrah and Preparing for Umrah https://t.me/umrah1445/5 In Urdu 🇵🇰 Alhamdulillah, we have created a Telegram Channel for our Umrah Group. We will share Umrah Lectures and Resources to Make the Umrah Trip Spiritually Uplifting and Productive. ان شاء الله If you or any of your Family Members plan to do Umrah soon, you are Most Welcome to Join Our Channel and Benefit. https://t.me/umrah1445

230
0
0
Al Huda Canada
Erstellt von Al Huda Canada vor 12 Monate
Schließen

Lesson One - عمرہ کی اہمیت اور تیاری

Frage 1 von 5

1

عمرہ کسے کہتے ہیں؟
شرعی اصطلاح میں ______ کے علاوہ بیت اللہ کی زیارت اور طواف وسعی کرنے کو عمرہ کہا جاتا ہے۔

Wähle eine der folgenden:

  • حج

  • جھاد

  • اعتکاف

  • نماز

Erklärung

Frage 2 von 5

1

عمرہ ______, _______ اور_______ عبادت ہے۔

Wähle eine oder mehr der folgenden:

  • بدنی

  • مالی

  • روحانی

  • خاندانی

  • نفسیاتی

  • سماجی

Erklärung

Frage 3 von 5

1

عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ
رسول اللہ ﷺنے ان سے ان کے عمرہ کی ادائیگی کے دوران فرمایا
تمہارے لیے تمہاری ______ اور ______ کے مطابق ثواب ہے۔
[صحيح الترغيب والترهيب:1116]

Wähle eine der folgenden:

  • نیت | ارادہ

  • عمر | ٹکٹ

  • تھکن | خرچ

  • اولاد | وقت

Erklärung

Frage 4 von 5

1

عمرہ کی شرائط کیا ہیں؟
(Select all that apply)

Wähle eine oder mehr der folgenden:

  • مسلمان ہونا۔

  • عاقل ہونا۔

  • بالغ ہونا۔

  • آزاد ہونا ۔

  • صاحب استطاعت ہونا۔

  • فارغ وقت ہونا۔

  • سفر کا شوق ہونا۔

  • کروڑ پتی ہونا۔

Erklärung

Frage 5 von 5

1

._______________ عمرہ کی تیاری میں سب سے پہلے کرنے والا کام

Wähle eine der folgenden:

  • کپڑے پیک کرنا ہے۔

  • نیت کو خالص کرنا ہے۔

  • خوشبو سے پاک صابن پیک کرنا ہے۔

Erklärung