Al Huda Canada
Quiz von , erstellt am more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

888
0
0
Al Huda Canada
Erstellt von Al Huda Canada vor etwa 9 Jahre
Schließen

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 23 Part 2

Frage 1 von 5

1

۔ قیامت کے دن جہنمیوں کے کونسے اعضاء سب سے پہلے بولیں گے؟

Wähle eine der folgenden:

  • آنکھیں اور کان

  • جلد اور ہڈیاں

  • ران اور ہتھیلیاں

Erklärung

Frage 2 von 5

1

قرآن کس لئے آیا ہے؟

Wähle eine der folgenden:

  • زندوں کو ڈرانے کے لئے

  • مردوں کو بخشنے کےلئے

  • تعویذ بنا کر لٹکانے کے لئے

Erklärung

Frage 3 von 5

1

صف کے بارے درست ہے

Wähle eine oder mehr der folgenden:

  • آگے کی صفوں کو پہلے پر کرنا اور جڑ کر کھڑا ہونا چاہیئے

  • تھوڑے سے گیپ سے کوئی فرق نہیں پڑتا

  • ۔ اپنی پسند اور سہولت کی جگہ کھڑے ہوسکتے ہیں

  • ۔ مونڈھوں کو برابر کرنا اور صفوں کو درست کرنا چاہیئے

Erklärung

Frage 4 von 5

1

۔ جہنم کے درخت کا کیا نام ہے اور اس کا ذائقہ کیسا ہے؟

Wähle eine der folgenden:

  • کیکٹس، ذائقہ میں نمکین

  • ۔ زقّوم، ذائقہ میں انتہائی کڑوا

  • غرقد، ذائقہ میں کسیلا

Erklärung

Frage 5 von 5

1

باپ دادا کی پیروی کب کرنا چاہیئے؟

Wähle eine der folgenden:

  • ہر حال میں ان کی پیروی ضروری ہے

  • جب وہ صحیح دین پر ہوں

  • صرف دینی معاملات میں ان کی ضروری ہے

Erklärung