Al Huda Canada
Quiz von , erstellt am more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

984
0
0
Al Huda Canada
Erstellt von Al Huda Canada vor etwa 9 Jahre
Schließen

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 24 Part 3

Frage 1 von 5

1

حشر کے دن کا منظر ۔۔۔۔۔

Wähle eine oder mehr der folgenden:

  • ایک دن چالیس /پچاس ہزار سال کے برابر ہوگا

  • ۔ امیر لوگ اپنے اسٹیٹس کے مطابق مخملیں مسنددوں پر تکئے لگائے براجمان ہونگے

  • سورج ایک میل کی مسافت پر ہوگا

  • لوگ اپنے اعمال کے مطابق پسینہ میں ڈوبے ہوںگے

  • دودھ سے ان کی ضیافت کی جائے گی

Erklärung

Frage 2 von 5

1

جب کوئی دین کی مخالفت میں جان مال اور عزت کے لئے خطرہ بنے تو حضرت موسیٰ علیہ السلام کی کونسی دعا پڑھی جاسکتی ہے

Wähle eine der folgenden:

  • رب انى لما انزلت الي من خير فقير

  • اعوذ باالله ان اكون من الجاهلين

  • انى عذت بربى وربكم من كل متكبر لا يؤمن بيوم الحساب

Erklärung

Frage 3 von 5

1

جو لوگ اللہ تعالی سے دعا نہیں کرتے…

Wähle eine oder mehr der folgenden:

  • وہ ذلیل وخوار ہوکرجہنم میں داخل ہوںگے

  • اللہ تعالی ان سے ناراض ہوتا ہے

  • ان کو اپنے مقصد کے لئے کام کرنے کا ذیادہ وقت مل جاتا ہے

  • وہ اپنے وسائل کو استعمال کرنا جانتے ہیں

Erklärung

Frage 4 von 5

1

آل فرعون کے دو عذاب کونسے ہیں؟

Wähle eine oder mehr der folgenden:

  • صبح و شام دوزخ کی آگ پر پیش کئے جاتے ہیں

  • تیز آندھی کا عذاب

  • قیامت کے دن شدید عذاب میں داخل کئے جائیں گے

  • پتھروں کا عذاب

Erklärung

Frage 5 von 5

1

مسلمانوں کے بگاڑ کی اصل وجہ کیاہے؟

Wähle eine der folgenden:

  • سپر پاور کی بالادستی

  • جدید ٹیکنالوجی سے واقف نہ ہونا

  • کتاب( قرآن) کو نہ جاننا‌/سمجھنا

Erklärung