Al Huda Canada
Quiz von , erstellt am more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

848
0
0
Al Huda Canada
Erstellt von Al Huda Canada vor mehr als 8 Jahre
Schließen

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 25 Part 2

Frage 1 von 5

1

قیامت کی پہلی علامت کون سی ہے

Wähle eine der folgenden:

  • حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی آمد

  • ۔ نبیﷺ کی آمد

  • ابھی تک علامات قیامت ظاہر نہیں ہوئیں

Erklärung

Frage 2 von 5

1

ہمیں کس کو سلام کرنا چاہئے

Wähle eine der folgenden:

  • جس کو ہم اچھی طرح جانتے ہوں

  • اس کوجو ہمیں سلام کرے

  • ہر ایک کو چاہے جانتے ہوں یا نہ جانتے ہوں

Erklärung

Frage 3 von 5

1

انسان پر کوئی بھی مصیبت کیوں آتی ہے

Wähle eine der folgenden:

  • مال اور اولاد کی وجہ سے آتی ہے

  • انسان کے اپنے ہی ہاتھوں کی کمائی ہوتی ہے

  • سسرال والوں کی وجہ سے آتی ہے

Erklärung

Frage 4 von 5

1

آیات میں جھگڑے کون کرتا ہے

Wähle eine der folgenden:

  • اسلام دشمن / غیر مسلم کرتے ہیں

  • وہ جنہوں نے آیات پڑھی ہی نہیں

  • ۔ آیات کو پڑھ کر اپنے من مانے مفہوم نکالنے والے

Erklärung

Frage 5 von 5

1

غصہ کنٹرول کرنے کا کیا انعام ہے

Wähle eine der folgenden:

  • نیک اولاد

  • ۔ مال و دولت

  • جنت

Erklärung