Al Huda Canada
Quiz von , erstellt am more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

596
0
0
Al Huda Canada
Erstellt von Al Huda Canada vor mehr als 8 Jahre
Schließen

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 25 Part 4

Frage 1 von 5

1

لیلۃالمبارکہ کس رات کو کہا جاتا ہے

Wähle eine der folgenden:

  • چھبیسویں رمضان المبارک کو، جس میں توریت نازل ہوئی

  • انتیسویں رمضان المبارک کو، جس میں زبور نازل ہوئی

  • پچیسویں رمضان المبارک کی رات، جس میں قرآن نازل ہوا

Erklärung

Frage 2 von 5

1

کس واقعہ کا ذکر قرآن کے ہر جز میں موجود ہے

Wähle eine der folgenden:

  • قوم عاد اور ثمود کا

  • حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور حضرت مریم ‌ؑ کا

  • ۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام اور فرعون کا

Erklärung

Frage 3 von 5

1

ہدایت اور رحمت پانے کے لئے کیا ضروری ہے

Wähle eine der folgenden:

  • علم ہونا ضروری ہے

  • عربی زبان آنا ضروری ہے

  • یقین ہونا ضروری ہے

Erklärung

Frage 4 von 5

1

تکبر کس کو کہتے ہیں

Wähle eine der folgenden:

  • اچھے گھر میں رہنا اور اچھی گاڑی استعمال کرنا

  • اچھا لباس اور اچھے جوتے پہننا

  • حق کا انکار کرنا اور لوگوں کو حقیر سمجھنا

Erklärung

Frage 5 von 5

1

قیامت کے دن متکبرین کس حال میں اٹھائے جائیں گے

Wähle eine der folgenden:

  • چیونٹیوں کی شکل میں

  • بندروں کی شکل میں

  • مکھیوں کی شکل میں

Erklärung