Al Huda Canada
Quiz von , erstellt am more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

1043
0
0
Al Huda Canada
Erstellt von Al Huda Canada vor mehr als 8 Jahre
Schließen

Fahm al Qur'an urdu Juz' 27 Part 1

Frage 1 von 5

1

۔ حضرت لوط علیہ السلام پر کون کون ایمان لایا تھا

Wähle eine der folgenden:

  • ۔ ان کی پوری قوم ایمان لے آئی تھی

  • ان کے تمام اہل و عیال ایمان لائے تھے

  • ۔ صرف ان کی دو بیٹیاں ایمان لائی تھیں

Erklärung

Frage 2 von 5

1

اللہ تعالی نے جن وانس کو دنیا میں کس مقصد کے لئے پیدا کیا

Wähle eine der folgenden:

  • مال ودولت کے حصول کے لئے

  • علم حاصل کرنے اور اولاد کی اچھی تربيت کرنے کے لئے

  • ۔اپنی عبادت کے لئے

Erklärung

Frage 3 von 5

1

بیت المعمور کونسے آسمان پر ہے

Wähle eine der folgenden:

  • تیسرے آسمان پر

  • پانچویں آسمان پر

  • ساتویں آسمان پر

Erklärung

Frage 4 von 5

1

عبادت کا اولین نکتہ کیا ہے

Wähle eine der folgenden:

  • توحید

  • نماز

  • زکوٰۃ

Erklärung

Frage 5 von 5

1

انسان کی جان کو آزاد کروانے والے اعمال میں سے سب سے

بہترین عمل کونسا ہے

Wähle eine der folgenden:

  • تہجد کی نماز

  • عشرہ ذوالحجہ کے روزے

  • صدقہ

Erklärung