Al Huda Canada
Quiz von , erstellt am more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

942
0
0
Al Huda Canada
Erstellt von Al Huda Canada vor mehr als 8 Jahre
Schließen

Fahm al Qur'an urdu Juz' 27 Part 2

Frage 1 von 5

1

جنت 'الماوی' کا کیا مطلب ہے

Wähle eine der folgenden:

  • وہ جنت جو سلامتی والا گھر ہے

  • جنت کا اعلیٰ ترین مقام ہے

  • وہ جنت جو قیام گاہ ہے، جہاں شہیدوں کی روحیں رہتی ہیں

Erklärung

Frage 2 von 5

1

سدرۃ المنتہیٰ کیا ہے

Wähle eine der folgenden:

  • وہ مقام جہاں نیچے سے اوپر اور اوپر سے نیچے جانے والی چیزوں کا تبادلہ ہوتا ہے

  • دوسرے آسمان پر واقع ایک درخت ہے

  • جنت کے ایک خوبصورت مقام کا نام ہے

Erklärung

Frage 3 von 5

1

کبیرہ گناہوں کی معافی کے لئے کیا کرنا چاہیۓ

Wähle eine der folgenden:

  • توبہ‌/کفارہ ادا کرنا چاہئے

  • نیک اعمال سے خودبخود معاف ہوجاتے ہیں

  • اللہ تعالی غفوررالرحیم ہے قیامت کے دن معاف فرمادے گا

Erklärung

Frage 4 von 5

1

سب سے پہلی سورۃ جس میں سجدہ نازل ہوا وہ کونسی ہے

Wähle eine der folgenden:

  • سورة فصلت

  • سورۃ السجدہ

  • سورة النجم

Erklärung

Frage 5 von 5

1

قیامت کے دن انسان کا حشر کس کے ساتھ ہوگا

Wähle eine der folgenden:

  • اپنے گھر والوں کے ساتھ

  • جس سے وہ محبت کرتا ہے

  • ایک مذہب کے لوگوں کا ایک ساتھ

Erklärung