Al Huda Canada
Quiz von , erstellt am more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

929
0
0
Al Huda Canada
Erstellt von Al Huda Canada vor fast 9 Jahre
Schließen

Fahm al Qur'an urdu Juz' 27 Part 3

Frage 1 von 5

1

قرآن کا مخاطب کون ہے

Wähle eine der folgenden:

  • انسان

  • جن

  • انسان اور جن دونوں

Erklärung

Frage 2 von 5

1

تعلقات میں بہتری، برکت اور خوشی کا کیا راز ہے

Wähle eine der folgenden:

  • تعریف کرنا

  • احسان کرنا

  • ادلے کا بدلہ کرنا

Erklärung

Frage 3 von 5

1

قیامت کے دن انسان کتنے گروہوں میں تقسیم ہوجائیں گے

Wähle eine der folgenden:

  • دو گروہوں میں

  • تین گروہوں میں

  • چار گروہوں میں

Erklärung

Frage 4 von 5

1

حدیث کے مطابق کونسا عمل سابقوں میں داخل کروانے والا ہے

Wähle eine der folgenden:

  • ہر نماز کے بعد سبحان اللہ، الحمدللہ ۳۳ بار اور اللہ اکبر ۳۴ بار کہنا

  • رمضان المبارک میں قیام اللیل کرنا

  • جمعہ کے دن سورۃ الکھف کی تلاوت کرنا

Erklärung

Frage 5 von 5

1

دائیں بازو والے(اصحاب یمین) کن لوگوں میں سے ہوں گے

Wähle eine der folgenden:

  • اگلوں اور پچھلوں دونوں میں سے بہت سے ہوں گے

  • اگلوں میں سے بہت اور پچھلوں میں سے تھوڑے ہوں گے

  • اگلوں میں سے تھوڑے اور پچھلوں میں سے بہت ہوں گے

Erklärung