سچے ایمان والا ہونے کی کیا شرائط ہیں
زبان سے اقرار کہ اللہ ایک ہے اور محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں
زبان اور دل سے اقرار کہ اللہ ایک ہے اور محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں
زبان سے اقرار کہ اللہ ایک ہے اور محمد ﷺ اللہ کے رسول ہیں، دل سےیقین اور جوارح سے عمل
وہ کون سے صحابیؓ تھے جن کو آپؐ نے منافقین کے نام بتائے تھے
حذیفہ بن یمانؓ
سعد بن وقاصؓ
زید بن ثابتؓ
کون سا صدقہ سب سے زیادہ باعثِ اجر ہے
جب موت کا وقت قریب آجائے تو مال صدقہ کر دینا
تمام بے کار چیزیں اللہ کی راہ میں صدقہ کہہ کر دے دینا
جب ہمیں فقیری کا ڈر بھی ہو اور مالداربننے کی امید بھی پھر بھی صدقہ کریں
کن لوگوں کے متعلق آپؐ نے فرمایا کہ وہ آگ کا ایندھن ہوں گے
جو قرآن پڑھ کر صرف اپنی ذات تک رکھیں گے
جو قرآن پڑھ لیں گے اور انہیں اپنے پڑھنے پر فخر ہوگا
جو لوگ قرآن پڑھ کر بھول جائیں گے
مریم بنت عمران کی کون سی دو خوبیاں کا ذکر اللہ تعالی نے سورۃ تحریم میں کیا ہے
سخاوت اور مہمان داری
اپنی عزت کی حفاظت اور رب کے کلمات کی تصدیق کی
ذہین اور سلیقہ مند