Al Huda Canada
Quiz von , erstellt am more than 1 year ago

alhudainstitute.ca

1090
0
0
Al Huda Canada
Erstellt von Al Huda Canada vor fast 9 Jahre
Schließen

Fahm al Qur'an Urdu Juz' 29 Part 1

Frage 1 von 5

1

سورۃ الملک کے بارے میں نبیﷺ نے کیا فرمایا ہے

Wähle eine der folgenden:

  • یہ سورۃ قیامت کے دن بادلوں یا پرندوں کے جھنڈ کی صورت میں سایہ کرے گی

  • یہ سورۃ قبر میں روشنی کرنے والی ہے

  • یہ سورۃ عذاب قبر کو روکنے والی ہے

Erklärung

Frage 2 von 5

1

اللہ تعالی نے ہمیں کس امتحان کے لئے پیدا کیا

Wähle eine der folgenden:

  • تاکہ وہ دیکھے کہ احسن عمل کس کا ہے

  • کس نے دنیا میں سب سے اعلیٰ اسٹیٹس حاصل کرلیا

  • تاکہ وہ دیکھے کہ سب سے ذیادہ حج اور روزے کس نے رکھے

Erklärung

Frage 3 von 5

1

قرآن کو یاد رکھنے کے لئے کیا ضروری ہے

Wähle eine der folgenden:

  • ہر رمضان المبارک میں سن لینا چاہئیے

  • ایک دفعہ دل لگا کر تفصیل سے پڑھنے سے یاد ہوجاتا ہے

  • ۔ بار بار پڑھتے سنتے اور دہراتے رہنا چاہئیے

Erklärung

Frage 4 von 5

1

نبیﷺ صبح و شام کونسی دعا پڑھنا ترک نہ کرتے

Wähle eine der folgenden:

  • ۔ قنوت نازلہ

  • شفا کی دعا

  • عافیت کی

Erklärung

Frage 5 von 5

1

رزق کس طرح رکتا ہے

Wähle eine der folgenden:

  • گرمی کی وجہ سے

  • برف باری ہونے سے

  • بارش کی کمی اور کثرت دونوں سے

Erklärung